جب ریل کسی سرنگ میں سے گزرتی ہے اور ایک دَم سےاندھیرا ہو جاتا ہے تو آپ اپنی ٹکٹ کو پھینک کر ریل سے باہرکود نہیں جاتے.
کیونکہ آپ کو ریل کے ڈرائیور پر بھروسہ ہوتا ہے ..
اسی طرح جب زندگی کی ریل دکھوں مصیبتوں اور پریشانیوں کے اندھیروں سے گزر رہی ہو تو زندگی کی ٹرین کو چلانے والے پر بھروسہ رکھیں .
وہ ان اندھیروں سے ضرور نکال لے جائے گا.
بس کبھی کبھی یہ سرنگ چھوٹی ہوتی ہے اور کبھی کبھی بہت بڑی مگر یقین رکھیں ہوتی یہ سرنگ ہی ہے جس کے دوسرے سرے پر روشنی اور اجالا ہی اجالا ہوتا ہے۔
بس ہمیں صرف اس سفر کے ختم ہونے کا انتظار کرنا ہے.....

No comments: